انبیاء کے مختلف معجزات کی وجہ
امام رضاعہ سے پوچھا کے الله تعالی ا نے حضرت موسی ا عہ کو عصا اور ید
بیضا اور آلہ سحر اور حضرت عیسی ا عہ کو طب اور حضرت محمد صہ کو کلام اور
خطبہ کے ساتھہ کیون مبعوث فرمایا؟
آپ عہ نے فرمایا جس دور مین الله
تعالی ا نے موسی ا عہ کو بھیجا تو اس وقت جادو کا بڑا شھرہ تھا او وجہ سے
الله تعالی ا نے موسی ا عہ کو عصا اور ید بیضا کا معجزہ دے کر بھیجا جس سے
انہون نے جادوگرون کے جادو کو باطل کیا اور اپنی حجت کو ثابت کیا۔
جس
دور مین خدا وند عالم نے حضرت عیسی ا کو بھیجا تو وہ دور بیماریون کا دور
تھا لوگون کو اس دور مین طب کی شدید ضرورت تھی اسی لی خدا وند عالم نے اپنی
حکمت کاملہ سے حضرت عیسی ا کو وہ معجزے دیے جو اس وقت کے طبیبون کے پاس
نہین تھے آپ نے حکم خداوندی سے مردے زندہ کیے اور مادر زاد اندھون کو
بینائی عطا کی اور برص کی مریضون کو صحت یاب کیا اور اپنی حجت کو ثابت کیا-
جس دور مین خدا وند عالم نے اپنے حبیب حضرت محمد صہ کو مبعقث فرمایا تو
عرب مین شعرو شاعری اور خطبات کا بڑا چرچا تھا- خدا وند عالم نے عرط کی
فصاھت و بلاغت کو باطل کرنے کے لیے اپنے حبیب کو قرآن مجید جیسی کتاب عطا
فرمائی اور خدا وند عالم نے اپکو جوامع الکلم عطا فرمائے چناچہ آنحضرت نے
اپنے خطبات و مواعظ سے عربون کی فصاحت و بلاغت کو باطل فرمایا اور اپنی حجت
ان پر قائم فرمائی-
یہ سن کر راوی نے کھا مین نے آپ عہ کی طرح سے صحیح جواب دینے والا آج تک نہین دیکھا۔
عیون اخبار رضا جلد 2 صفحہ -173-174
انبیاء کے مختلف معجزات کی وجہ
امام رضاعہ سے پوچھا کے الله تعالی ا نے حضرت موسی ا عہ کو عصا اور ید بیضا اور آلہ سحر اور حضرت عیسی ا عہ کو طب اور حضرت محمد صہ کو کلام اور خطبہ کے ساتھہ کیون مبعوث فرمایا؟
آپ عہ نے فرمایا جس دور مین الله تعالی ا نے موسی ا عہ کو بھیجا تو اس وقت جادو کا بڑا شھرہ تھا او وجہ سے الله تعالی ا نے موسی ا عہ کو عصا اور ید بیضا کا معجزہ دے کر بھیجا جس سے انہون نے جادوگرون کے جادو کو باطل کیا اور اپنی حجت کو ثابت کیا۔
جس دور مین خدا وند عالم نے حضرت عیسی ا کو بھیجا تو وہ دور بیماریون کا دور تھا لوگون کو اس دور مین طب کی شدید ضرورت تھی اسی لی خدا وند عالم نے اپنی حکمت کاملہ سے حضرت عیسی ا کو وہ معجزے دیے جو اس وقت کے طبیبون کے پاس نہین تھے آپ نے حکم خداوندی سے مردے زندہ کیے اور مادر زاد اندھون کو بینائی عطا کی اور برص کی مریضون کو صحت یاب کیا اور اپنی حجت کو ثابت کیا-
جس دور مین خدا وند عالم نے اپنے حبیب حضرت محمد صہ کو مبعقث فرمایا تو عرب مین شعرو شاعری اور خطبات کا بڑا چرچا تھا- خدا وند عالم نے عرط کی فصاھت و بلاغت کو باطل کرنے کے لیے اپنے حبیب کو قرآن مجید جیسی کتاب عطا فرمائی اور خدا وند عالم نے اپکو جوامع الکلم عطا فرمائے چناچہ آنحضرت نے اپنے خطبات و مواعظ سے عربون کی فصاحت و بلاغت کو باطل فرمایا اور اپنی حجت ان پر قائم فرمائی-

No comments:
Post a Comment