آغا مکارم سے اردو مین پوچھے گئے میرے سوالات اور انکے جوابات
پاکستان مین کچھہ جگاہون پر آگ کا ماتم کیا جاتا ہے جس مین عزادار آگ کے
کوئلے سے گذر کر ماتم کرتے ہین، میرا سوال یہ ہے کے کیا آپ کی نظر مین اس
طرح کا ماتم کرنا جائز ہے؟
جواب : امام حسین (علیہ السلام) کی عزاداری، دین کے مہم ترین نشانیوں
میں سے ایک ہے اور اسی کی وجہ سے شیعیت باقی ہے۔ لیکن اس کو اس طرح سے برپا
کرنا چاہئے کہ مذہب کی توہین نہ
ہوا اور بدن کو کوئی نقصان نہ پہنچے.لیکن ذاکرین حضرات اپنی مجلسوں میں
خلاف واقع شرک آمیز اشعار جن میں غلو پایا جاتا ہو، ان سے خود داری کریں
اور مجالس میں موسیقی کے ان آلات کو بھی استعمال کرنا جو لہو و لعب اور
اخلاقی فساد کے مانند ان کی طرز مناسبت رکھتے ہیں جائز نہیں ہے۔اور عزاداری
کے وقت اگر مجلس میں عورتیں بھی ہوں تو برہنہ ہونا حرام ہے اور اگر عورتیں
نہ ہو تو یہ کام ان مجلسوں کی شان کے خلاف ہے۔
کیا ایک سے زیادہ مرجع کی ایک ہی وقت مین تقلید کیا جاسکتی ہے؟جواب :
اگر دونوں مجتهد مساوی هوں تو بعض مسائل میں ایک مجتهد کی اور بعض مسائل
میں دوسرے مجتهد کی تقلید کی جاسکتی هے.
کیا تفسیر امام حسن عسکری کی نسبت امام حسن عسکری عہ سے ثابت ہے؟ جواب : ثابت نهیں هے
حضرت عائشہ کی نبی صہ سے شادی وقت عمر کیا تھی؟ جواب : مشهور یه هے که نو سال تهی
کیا آپ کے نزدیک مفضل بن عمر ایک ثقہ راوی ہے؟ جواب : ان کے موثق هونے میں اختلاف هے
کیا رحب عیسا ٰی کا واقعہ جو امام حسین سے منسوب ھے کے اما م کی دعا سے
اسکے ھان اولاد ھوٰی کیا یہ واقعہ سند اور متن کے لحا ظ سے صحیح ھے ؟
جواب : اس طرح کی بات نقل کرنا همیں یاد نهیں هے. چنانچه اس بات کونقل
کرنے والے سے سوال کریں هم اس کے صحیح یا غلط هونے کے بارے میں تحقیق کریں
گے
کیا مولا علی کا ایک ہی وقت مین چالیس جگہ کھانا کھانے والا واقعہ سند
اور متن کے لحاظ سے صحیح ہے؟ جواب : معتبر کتابوں میں ایسی کوئی روایت ذکر
نهیں هوئی هے
حافظ رجب برسی کی جو کتاب مشارق أنوار الیقین فی حقائق أسرار أمیر
المؤمنین علیه السلام ہے، کیا وہ آپ کے نزدیک ایک معتبر کتاب ہے؟ جواب : اس
کتاب کا معتبر هونا همارے نزدیک ثابت نهیں هے ، آپ ایسی کتابوں سے استفاده
کریں جن کی تائید زیاده هوئی هے
تفسیر نمونہ مین سورہ اعراف کی آیت 172 کی تفسیر مین آغا مکارم نے عالم
ذر والے نظریے کو رد کیا ہے اور دوسرے نظریے (روح کی تخلیق اس وقت ہوتی ہے
جب بچہ رحم مادر مین ہوتا ہے) کو مانا ہے۔ تو مجھے یہ معلوم کرنا تھا کے
کیا آغا مکارم کے نزدیک آئمہ کی ارواح بھی الله نے اس وقت تخلق کین جب وہ
رحم مادر مین تھے یا جو روایات اس سلسلے مین آئی ہین کے انکا نوری وجود آدم
کی خلقت سے پہلے تھا تو وہ کیا روایات قابل قبول نہین ہے؟ جواب : هم نے جو
لکها هے وه جسموں سے پهلے ارواح کی خلقت کی نفی نهیں کرتا هے خاص طور سے
ائمه معصومین (علیهم السلام) کے سلسله میں..
کیا مصعب بن زبیر امیر مختار کا قاتل تھا؟ جواب : جی هاں اس کے سپاهیوں نے مختار ثفی کو قتل کیا تها.
کیا آئمہ معصومین ہر جگہ حاضر و ناظر ہین؟ جواب : وه اگر کسی چیز سے مطلع هونا چاهتے هیں تو خداوند عالم کے حکم سے مطلع هوجاتےهیں
کیا اذان مین حضرت فاطمہ زھرا عہ کی عصمت کی گواھی دے سکتے ہین؟ جواب :
شهادت رابعه نه تو اذان و اقامت میں جائز هے اور نه نماز میں اور اس سے
نماز باطل هوجاتی هے
کیا یہ بات صحیح ہے کے حضرت فاطمہ بنت حسین کی دوسری شادی عثمان بن عفان
کے پوتے سے ہوئی تھی اور حضرت سکینہ بنت حسین کی شادی مصعب بن زبیر سے
ہوئی تھی ؟جواب : معتبر تاریخی کتابوں میں یه بات نهیں ملی، اور جو بات
مشهور هے وه یه هے که عثمان کی پیغمبر اکرم (ص) کی دو بیٹیوں سے هوئی تهی.
حضرت سکینه کی شادی مصعب سے روایات میں بیان هوئی هے لیکن اس زمانه میں جب
شادی هوئی تو مصعب منحرف نهیں هوا تها.
زیارت ناحیہ جسکی نسبت امام زمانہ ع کی طرف دی جاتی ہے جبکہ بعض علماء
نے اس زیارت کی نسبت سید مرتضیٰ علم الھدی ٰ کی طرف دی ہے اور کیا یہ سید
علم الھدیٰ کی انشاء کردہ ہے ؟ جواب : یه زیارت بعض کتابوں میں امام زمانه
(ع) کی طرف سے نقل هوئی هے لیکن اس کا متن بعض اشکالات سے خالی نهیں هے.
لهذا آپ اس کو قصد رجاء کی نیت سے پڑه سکتے هیں اور بهتر یه هے که معتبر
زیارتیں جیسے زیارت جامعه ، زیارت امین الله اور زیارت عاشورا وغیره کو
پڑهیں.
کیا مختا ر ثقفی محمد بن حنفیہ کی اما مت کو ما نتا تھا اور کیا وھ کیسا نیہ فرقہ کا با نی تھا؟جواب : یه بات ثابت نهیں هے
کیا وجہ ھے کے ھما ری کتب اربعہ مین نبی صہ کی احادیث کی تعداد بھت کم ھے
جواب : اہل بیت (علیهم السلام) سے جو کچه نقل هوا هے وه پیغمبر اکرم (ص)
کی حدیث شمار ہوتی هے اگرچه سند میں اس بات کی وضاحت نهیں هوئی هے
ا حتجا ج طبر سی مین ا ما م زما نا ع سے ر وایت ھے کے غیبت مین خمس شیعو
ن پر مبا ح ھے میرا سوال ھے کے کیا یے ر وایت سند کے لحا ض سے صحیح ھے؟
اور دوسرا سول یے ھے کے کیا خمس کی اداُگی پے ما ضی کے شیعا علما کے درمیان
اختلا ف تھا؟
جواب : هم نے ایک کتاب بنام خمس پشتوانه استقلال بیت المال لکهی هے اس
کا مطالعه کریں .اور جمع بین ادله وهی هے جس کو معاصر کے تمام فقهاء قبول
کرتے هیں اور سب نے اپنی توضیح المسائل میں لکها هے .
کیا آئما معصو مین ع کی ولادت اسی طرح ھو تی ھے جس طرح عام انسا نون کی
ھو تی ھے کیونکے ایک وھابی چینل پے یے پروپیگینڈا کیا جا رھا تھا کے شیعون
کے مطا بق شیعون کے آئما کی و لا دت ران سے ھو تی ھے کیا یے با ت صحیح ھے؟
جواب : ان بزرگ هستیوں کی ولادت بهی فطری(عام) طریقه سے هوتی هے اور جو روایتیں اس سلسله میں وارد هوئی هیں وه ضعیف هیں
کیا آغا خا نی اسماعلی کا فر ھین یا مسلما ن؟جواب : اگر شهادتین کهتے هیں اور ضروریات اسلام کا انکار نهیں کرتے تو مسلمان هیں
کیا نبی صہ نور تھے یا بشر؟
جواب : وه بهی هماری طرح بشر تهے اوران پر خداوند عالم کی جانب سے وحی هوتی تهی.
کیا آئمہ معصومین کے روضے پے جاکے نعظیمی سجدہ کیا جا سکتا ہے؟
جواب : ان کاموں سے پرهیز کریں
No comments:
Post a Comment